بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی

Jul 04, 2026 | 21:04:PM
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز چمن کے قریب واقع تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں را کا خطرناک  دہشتگرد گرفتار  ہو گیا