آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا

Jul 04, 2021 | 22:17:PM
آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اداکار شہباز شگری اور گلوکارہ آئمہ بیگ نے رواں سال کے آخر تک شادی کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک ایوارڈز تقریب میں آئمہ بیگ اور شہباز شگری ایک ساتھ نظر آئے۔ دورانِ تقریب ایک صحافی نے جوڑے سے سوال کیا کہ وہ شادی کے بندھن میں کب بندھیں گے؟ اس کے جواب میں دونوں نے کہا کہ وہ 2021 میں شادی کرلیں گے۔

خیال رہے کہ دونوں کی منگنی رواں برس مارچ میں ہوئی تھی۔ شہباز شگری پہلے سے شادی شدہ ہیں تاہم انہوں نے اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے دی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Behtareen.pk (@behtareenpk)

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کو ایوارڈز تقریب کیلئے ڈانس ریہرسل پر لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا