وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نجی  دورے پر امریکاچلے گئے

Jul 04, 2021 | 13:20:PM
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نجی  دورے پر امریکاچلے گئے
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ایک ہفتہ کے دورے پر پھر امریکا روانہ ہو گئے۔

ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ  کے مطابق مراد علی شاہ کراچی ایئر پورٹ سے امریکا روانہ ہوئے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ  1 ماہ کے دوران دوسری دفعہ امریکی دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ مراد علی شاہ کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا بھی 10 جولائی کو دورہ امریکہ روانگی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیںوزیراعظم کے منظور نظر  افسر پر نوازشات،چئیرمینCDA لگانے کا فیصلہ