سونا اتنا سستا۔نئی قیمت کیا۔جانئے

Jan 04, 2022 | 20:34:PM
صرافہ۔ مارکیٹ۔سونا۔فی اونس۔قیمت۔ایسوسی ایشن
کیپشن: سونے کے زیورات (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)عالمی مارکیٹ میں 22ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1803ڈالر پر آگیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 150روپے کی کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ26ہزار150روپے ہو گئی اسی طرح129روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ8ہزار153روپے ہو گئی ۔ 
یہ بھی پڑھیں۔ مدینہ مسجد کیس۔۔آپ چاہتے ہیں آسمان گر جائے حکومت نا گرے۔۔چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے مکالمہ