سٹیج ڈرامے میں گولیاں چل گئیں۔۔ڈانسر جاں بحق

Feb 04, 2022 | 22:13:PM
راولپنڈی, تھانہ کینٹ, تھیٹر, فائرنگ, سٹیج ڈانسر, جاں بحق
کیپشن: سٹیج ڈرامے میں فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)راولپنڈی کے تھانہ کینٹ کے علاقے میں واقع تھیٹرمیں فائرنگ سے سٹیج ڈانسر نوید الحسن جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ ڈرامہ دیکھنے کیلئے آئے ہوئے نشے میں دھت ایک شخص نے کی، مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ،مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مقتول کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 2022 کے امتحانات ملتوی۔۔ طلبا کیلئے بڑی خبر