پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے نائب صدر نصیر احمد کی والدہ وفات پا گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) لاہور کے نائب صدر نصیر احمد کی والدہ آج انتقال کر گئی ہیں۔
مرحومہ کا جنازہ کل بعد نمازِ جمعہ سہ پہر 3 بجےشیر شاہ روڈ، بادامی باغ لاہور(بالمقابل بادامی باغ پولیس سٹیشن)پر ادا کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: نیواڈا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس