پنجاب حکومت مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( عرفان ملک ) پنجاب حکومت اب مساجد کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن بھی کرے گی۔
پنجاب حکومت نے مدارس کی رجسٹریشن کا اختیار سکول ایجوکیشن سے لے کر ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دیا۔
بزنس رولز میں ترمیم کے بعد مدارس کی رجسٹریشن کا اختیار ہوم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کردیا گیاہے اورپنجاب حکومت آئندہ چند روز سے دینی مدارس کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کرئے گی۔
یہ بھی پڑھیں:نئے ٹریفک قوانین کے نفاذ کے بعدڈرائیونگ لائسنس کے اجرا میں ریکارڈ اضافہ
پنجاب حکومت نے پولیس اور دیگر ڈیپارٹمنٹس کو رجسٹریشن کے لیے اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔