خضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ

Dec 04, 2023 | 19:45:PM
خضدار میں 5.5 شدت کا زلزلہ
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے دراکھالہ اور وڈھ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
پی ایم ڈی کے مطابق زلزلے کا مرکز خضدار شہر سے 160کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5ریکارڈ کی گئی،زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، انتظامیہ ذرائع کاکہنا ہے کہ تاحال کسی علاقے سے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

یہ بھی پڑھیں: بس بہت برداشت کرلیا، ملتان سے تحریک انصاف کی ابتک کی سب سے بڑی وکٹ گر گئی