ملک میں سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ 

Dec 04, 2023 | 14:22:PM
ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ23ہزار600 روپے پر برقرار ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1لاکھ 91 ہزار 701 روپے ہے جو کہ دو دن قبل تھی۔

مزید پڑھیں: نارووال: باراتیوں کی دلہے پر 20 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹوں کی برسات

عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔