آزادکشمیر میں حکومت سازی کیلیے ن لیگ متحرک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)آزادکشمیر میں حکومت سازی کیلیے ن لیگ متحرک ہوگئی۔
پارٹی رہنماؤں نے وزارت عظمیٰ کیلیے لابنگ شروع کردی،ن لیگ نے مہاجرین کی نشستوں پر فتح یاب ہونےوالے ایم ایل ایز کو کشمیر کابینہ میں شامل نہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سمیت پورے ملک کی مقبول ترین عوامی جماعت ہے:مریم نواز
قائد ن لیگ نواز شریف نے حکومت سازی کے لیے پارٹی پالیسی واضح کردی ہے،حکومت سازی کےلیے مختصر کابینہ رکھی جائے گی جس میں پارٹی کے سینئر اور تجربہ کار نومنتخب ایم ایل ایز کو شامل کیا جائےگا۔