کھانے میں تاخیر پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑی بہن کو قتل کردیا

Aug 04, 2025 | 10:34:AM
کھانے میں تاخیر پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑی بہن کو قتل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فیصل آباد میں کھانے میں تاخیر پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑی بہن کوقتل کر دیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس کا کہنا ہے کہ چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کا افسوسناک واقعہ فیصل آباد کے چک 564 گ ب میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ بچیانہ میں مقدمہ درج کر کے فائرنگ کرنے والے ملزم ارباز خان کو گرفتار کر لیا ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔