ماضی کی نامور اداکارہ نرگس اور خوشبو خان کی صلح ہو گئی 

Aug 04, 2023 | 01:00:AM
 ماضی کی نامور اداکارہ نرگس اور خوشبو خان کی صلح ہو گئی 
کیپشن: ماضی کی نامور اداکارہ نرگس اور خوشبو خان کی صلح ہو گئی 
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) ماضی کی نامور اداکارہ نرگس اور خوشبو خان کی صلح ہو گئی۔

خوشبو نے فون کرکے نرگس کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی، دونوں 20 سال سے ناراض تھیں، اب گلے شکوے دور ہو گئے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فلموں کے حوالے سے شاہ رخ خان نے کیا کہا،اداکار ہمایوں سعید نے بتا دیا

نرگس ان دنوں کینیڈا میں ہیں، ان کی واپسی پر باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا، دونوں نے پچاس سے زائد فلموں میں اکٹھا کام کیا، تھیٹر ڈراموں میں کام کے دوران چپقلش پیدا ہوئی تھی۔