سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار

Apr 04, 2026 | 18:46:PM
سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونے کی قیمت  490362 روپے پر برقرار ہے، 10 گرام سونے کی قیمت420406 روپے ہے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 7794 روپے پرمستحکم رہی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا بھی 4676 ڈالر پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میٹرک کے پریکٹیکل امتحانات 2026 کا شیڈول جاری