کراچی: ملیر سٹی میں کارروائی، منشیات فروشی میں مطلوب 2 خواتین گرفتار

Apr 04, 2023 | 10:09:AM
کراچی: ملیر سٹی میں کارروائی، منشیات فروشی میں مطلوب 2 خواتین گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سلمان سلیم) شہر قائد میں رات گئے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں مطلوب دو خواتین عقیدہ اور ماہ نور کو گرفتار کرلیا۔

سندھ پولیس کے ریکارڈ کے مطابق مذکورہ خواتین منیشات فروشی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھیں۔ دونوں خواتین کو گرفتار کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے: ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلہ،3ڈاکو ہلاک

دوسری جانب سرسید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے ابتدائی تحقیقات کے دوران دو گھنٹوں میں تین وارداتیں کرنے کا اعتراف کیا۔

ایک واردات میں ملزم نے شہری سے فون چھینا تو پولیس نے لوکیشن ٹریس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔