پاکستان کی بھارت کو شکست ۔۔ سہ فریقی بلائنڈ کرکٹ ٹائٹل نا م کر لیا

Apr 04, 2021 | 17:14:PM
پاکستان کی بھارت کو شکست ۔۔ سہ فریقی بلائنڈ کرکٹ ٹائٹل نا م کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش میں کورونا پابندیوں کے باعث ٹورنامنٹ محدود کر دیا گیا جس کے بعد پاکستان نے میزبان بنگلا دیش کو سیمی فائنل میں شکست دی ۔
 فائنل میں پاکستان نے 15 اوورز  میچ میں بھارت کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستان نے فائنل 62 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:نئے پاکستان میں قائداعظم کی تصویر غائب