پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں:صدر ٹرمپ

Sep 03, 2025 | 00:26:AM
پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں:صدر ٹرمپ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے بہت مایوس ہوا ہوں، یہ بات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں لوگوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کچھ کروں گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بھی کہنا ہے کہ چین اور روس کی شمولیت کے ساتھ امریکا کے خلاف اتحاد بننے پر تشویش نہیں۔

یہ بھی پڑھیں :اسرائیلی فوج کی سفاکیت انتہا کو پہنچ گئی،غزہ پر حملوں میں 100فلسطینی شہید