ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے  دستبردار ہو گئے

Oct 03, 2023 | 17:32:PM
ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے  دستبردار ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کے جولین تھرو چیمپئن ارشد ندیم ان فٹ ہونے کے سبب ایشیئن گیمز فائنل سے دستبردار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم ایشین گیمز نے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے  فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلاجانا ہے.

خیال رہے کہ ارشد ندیم نے انجری کی وجہ سے نیشنل گیمز اور ایشیائی اتھلیٹکس چمپیئن شپ میں حصہ نہیں لیا تھا.