عمرشریف کی وفات برصغیر کے فتون لطیفہ کیلئے ایک عظیم سانحہ ہے،مریم نواز

Oct 03, 2021 | 00:10:AM
مریم نواز،اظہار افسوس
کیپشن: مریم نوازفائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمر شریف کی رحلت برصغیر کے فنون لطیفہ کے لئے ایک عظیم سانحہ ہے ۔ کئی دہائیوں تک مسکراہٹیں اور خوشیاں بکھیرنے والے لیجنڈ کی کمی شائد کبھی پوری نہ ہوسکے ۔ اللّہ عمر شریف کے پسماندگان اور چاہنے والوں کو صبر اور انہیں جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین۔

یہ بھی پڑھیں:اکشے کمار کامیڈی میں کس کو اپنا استاد مانتے ہیں؟ بالی ووڈ اداکار کا اہم انکشاف