عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں آپریشن جاری، عمر ایوب کی دعا کی درخواست

Nov 03, 2022 | 19:33:PM
تحریک انصاف، چیئرمین، عمران خان، شوکت خانم، ہسپتال میں آپریشن
کیپشن: عمرایوب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں آپریشن جاری ہے۔
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران خان صاحب کا شوکت خانم ایمرجنسی میں آپریشن ہو رہا ہے،آپریشن کے بعد ڈاکٹرز بریف کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہاکہ خان صاحب اور ہمارے تمام زخمی ساتھیوں کی مکمل اور جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لانگ مارچ ہر صورت اسلام آباد پہنچے گا، جھکوں گا نہیں ڈٹ کر مقابلہ ہوگا: عمران خان