چھوٹی بچی کی بلی کو رنگ سکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Nov 03, 2022 | 15:23:PM
چھوٹی بچی کی بلی کو رنگ سکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کیپشن: بلی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک چھوٹی بچی اپنی پالتو بلی کو رنگ سکھاتی ہے۔اس ویڈیو کو 10 ملین سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

رنگ سکھاتے ہوئےچھوٹی بچی نے سوچا کہ وہ بلی کو کسی دلچسپ چیز میں شامل کر رہی ہے اور کچھ نیا سکھا رہی ہے مگر بلی کے تاثرات دیکھ کر اس کا الٹ لگ رہا تھا، جیسے وہ سوچ رہی ہو  میں کہاں پھنس گئی ہوں؟