حکومت نااہل۔ عوام مہنگائی سے پس چکے: شہباز شریف

Nov 03, 2021 | 09:38:AM
 پی ڈی ایم, مولانا فضل الرحمان,حکومت, شہباز شریف
کیپشن:  مسلم لیگ  ن کے صدر شہباز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) مسلم لیگ  ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی سے پس چکے ہیں، پی ڈی ایم عوام کے حق کی آواز پوری قوت سے اٹھائے گی،قوم کو پی ڈی ایم سے بہت توقعات وابستہ ہیں۔

لاہور میں شہباز شریف سے پی ڈی ایم کے رہنما شاہ اویس نورانی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔  اس موقع پر شاہ شہباز شریف  کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی ڈی ایم تاریخی کردار ادا کرے گی،حکومت اپنی نااہلی اور کرپشن کے ہاتھوں بے بس ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  حالت یہ ہے،اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے۔۔ چیف جسٹس