کراچی : سمندر میں لانچ الٹ گئی ، 18 ماہی گیر وں کو بچا لیا گیا، 1 کی تلاش جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسامہ ملک)ابراہیم حیدری ریڑھی گوٹھ کے قریب سمندر میں ایک لانچ الٹ گئی، جس میں 19 ماہی گیر سوار تھے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے فوراً بعد کارروائی کرتے ہوئے 18 افراد کو بحفاظت سمندر سے نکال لیا گیا، جبکہ ایک ماہی گیر تاحال لاپتہ ہے۔
لاپتہ شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیں:چنیوٹ:لاہور جانیوالی میانوالی ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی