سرگودھا :جعلی عامل میاں بیوی گھر کا صفایا کرکے رفو چکر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سرگودھا کے علاقے لیاقت کالونی میں جعلی عامل میاں بیوی نے گھر کا صفایا کردیا۔
پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
مدعی کے مطابق ملزمان نے گھر کی خواتین کو یقین دلایا کہ کاروبار اور گھر پر کالا جادو ہے.
کالا جادو کا توڑ کرنے کے بہانے ملزمان گھر سے رقم اور زیورات لے گئے۔
پولیس نے ملزمان کی تلاش کا کام شروع کردیا ہے.
مزید پڑھیں:کاہنہ : ڈکیتی کی مبینہ واردات کا ڈراپ سین،جھوٹی اطلاع پر ملزم ساتھی سمیت گرفتار