عمران خان نے کارکنوں کو گھروں سےنکلنے کی کال دے دی

May 03, 2023 | 21:05:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنوں کو ہفتے کے روز گھروں سےنکلنے کی کال دے دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیرا عظم عمران خان نے  پی ٹی آئی ورکرز کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ اتحادی حکومت شکست سے خوفزدہ ہے اس لیے یہ الیکشن نہیں کرانے چاہتے اور اس وقت چیف جسٹس اور دیگر ججز پر بہت دباو ہے ان کا ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے  تمام کارکنان ہفتے کے روز نماز مغرب سے ایک گھنٹہ پہلے گھروں سے نکلیں اور ملک بھر میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کریں ۔