اوپن مارکیٹ؛ڈالر کی قدر مستحکم، پاؤنڈ اور یورو سستے ہو گئے

Mar 03, 2026 | 21:31:PM
اوپن مارکیٹ؛ڈالر کی قدر مستحکم، پاؤنڈ اور یورو سستے ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280.50 روپے پر برقرار رہا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 2.14 روپے سستاہوکر 328.39 روپے ، برطانوی پاونڈ 1.44 روپے سستاہوکر 376.23 روپے ، سعودی ریال 23 پیسے سستاہوکر 74.91 روپے تک گرگیاجبکہ  یو اے ای درہم 1 پیسے بڑھ کر 76.77 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں امریکی ویزا سروس معطل

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: