وزیراعظم کی حکمت عملی کو شکست،پی ٹی آئی میں دراڑیں بڑھنے کا امکان

Mar 03, 2021 | 19:03:PM
وزیراعظم کی حکمت عملی کو شکست،پی ٹی آئی میں دراڑیں بڑھنے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سینٹ کے الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست کے بعد ثابت ہو چکا ہے کہ وزیراعظم کی حکمت عملی ناکام ہو گئی جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی میں دراڑیں بڑھنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینٹ الیکشن میں حکومتی امیدواروں کے ہارنے کی بڑی وجہ وزیراعظم کے دیر سے ارکان اسمبلی سے رابطے  ہیں۔ اپوزیشن کی اس بڑی فتح کے بعد پی ٹی آئی میں شکست و ریخت کا امکان بڑھ گیا ہے۔لگتا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے بہت سے سیاستدان جلد اپنی پارٹی میں واپسی کیلئے کوشش کرینگے۔