مردان سے اغوا کئے جانیوالے 2 بچے بازیاب

Jun 03, 2026 | 15:19:PM
مردان سے اغوا کئے جانیوالے 2 بچے بازیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مردان سے اغوا کئے جانے والے 2 بچوں کو بازیاب کرالیا گیا۔

 پولیس نے مطابق گزشتہ روز مردان سے اغوا کئے جانے والے 2 بچوں کے بازیاب ہونے کی تصدیق کی ہے،پولیس نے بتایا کہ ملزم بچوں کو چارسدہ روڈ پر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزموں نے گزشتہ روز شیخ ملتون میں خاتون سمیت 3افراد کو قتل کیا تھا اور ملزمان مقتولین کے 2 بچے اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے تھے۔