چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ 5 جون کو روس کا دورہ کریں گے

Jun 03, 2023 | 19:32:PM
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ 5 جون کو روس کا دورہ کریں گے
کیپشن: چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روسی حکومت کی خصوصی دعوت پر روس کا دورہ کرینگے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 5تا8جون روس کاسرکاری دورہ کریں گے ،چیئرمین سینیٹ پارلیمانی وفد کے ہمراہ 5جون کو ماسکو پہنچیں گے ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اعلیٰ روسی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ،تاریخ میں پہلی بارکوئی پاکستانی چیئرمین سینیٹ کا روس کے پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیر ترین کا کپتان پر بڑا وار، پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرا دی