ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کافیصلہ 

Jun 03, 2022 | 17:03:PM
ملک میں معاشی ایمرجنسی
کیپشن: شہبازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں،وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کرینگے۔وزیراعظم کو تجاویز پیش کی گئیںکہ 30 سے 40 فیصد سرکاری مفت پیٹرولیم کی فراہمی میں کٹوتی کی جائے،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے ۔
یہ بھی پڑھیں:عوام کا مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ