گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا ڈونٹ گو آوے ریلیز ہو گیا

Jul 03, 2023 | 00:18:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار عمار بیگ کا نیا گانا ڈونٹ گو آوے ریلیز کردیا گیا۔ 

گانا ہالی ووڈ سٹوڈیوز میں ریکارڈ اور شوٹ کیا گیا ہے، گانے میں ہالی وڈ ماڈل ایشلے ڈیوڈسن نے بطور ماڈل کام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف فٹنس انفلوئنسر 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

خیال رہے کہ عمار بیگ نامور پاکستانی گلوکار وارث بیگ کے صاحبزادے ہیں۔