آٹا 160 روپے ،گھی600روپے کلو،کم آمدنی والاطبقہ حکومت سےریلیف کامنتظر

Jan 03, 2026 | 12:08:PM
آٹا 160 روپے ،گھی600روپے کلو،کم آمدنی والاطبقہ حکومت سےریلیف کامنتظر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ثمرہ فاطمہ)کم آمدنی والاطبقہ حکومت سےریلیف کامنتظر،یوٹیلیٹی سٹوروں کی بندش کےبعدغریب طبقےکےحالات مزیدبگڑگئے۔
اوپن مارکیٹ میں مہنگی اشیا ضروریہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے دردسر بن گئی۔

ذرائع کے مطابق آئل ،گھی درجہ اول 590 سے 600 روپے تک فروخت ہونے لگا۔
پرائیویٹ کمپنی کامعیاری آٹا 160 روپے کلوگرام جبکہ چاول کی بھی مہنگے داموں میں فروخت جاری ہے۔

چائے کی پتی 800 گرام پیک 1760 سے 1900 روپے تک فروخت ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ کی ٹیم میں بنگلہ دیشی کرکٹر کی شمولیت،بھارتی بورڈ کا بیان بھی آگیا