کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ، عباس آفریدی،سعد بیگ کو ریٹین کرلیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز ) پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی ریٹیشن کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ، عباس آفریدی اور سعد بیگ کو ریٹن کرلیا ہے۔
کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ عباس آفریدی اور سعد بیگ کو ریٹن کرلیا ، کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر ،عامر جمال،شان مسعود ،عرفان نیازی اور جیمز رنز کو ریلیز کر دیا، ریلیز کرنے والے کھلاڑی آکشن میں جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں :اسٹیٹ بینک کا5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان