اسٹیٹ بینک کا5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسٹیٹ بینک نے 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، 5 فروری کو ملک بھر میں تمام بینک بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات پانچ فروری کو تمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں :قومی اسمبلی: بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف قرارداد منظور