عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر نوازشریف بھی بول پڑے

Feb 03, 2023 | 23:44:PM
عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر نوازشریف بھی بول پڑے
کیپشن: نواز شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاؤں گا‘ پر ردعمل سامنے آیا ہے۔
لندن میں ایک صحافی نے جیل سے باہر آنے والوں کے رونے سے متعلق سوال کیا تو نواز شریف مسکرادیئے اور کہا ’عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا، پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کوکہہ رہا تھا جوآج رو رہے ہیں۔‘

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر کے ڈیرے پر پولیس کا چھاپہ