خضدار: زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق

Feb 03, 2023 | 00:15:AM
خضدار: زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق
کیپشن: ایمبولینس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خضدار میں زہریلا کھانا کھانے سے3 بچے جاں بحق اور5 افرادکی حالت بگڑ گئی ۔
واقعہ دور دراز علاقہ آڑینجی گامیشی میں پیش آیا،جاں بحق و متاثر ہونے والے افراد ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں،ڈی سی خضدار الیاس کبزئی نے کہاکہ طبی عملے کو علاقے کی جانب روانہ کردیا،ڈی ایس یم پی پی ایچ آئی نے کہاکہ چاول کھانے سے ہلاکتیں ہوئیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا