امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد

Dec 03, 2022 | 12:23:PM
امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) امریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد پیش کی۔

ترجمان امریکی سینٹ کام کےمطابق پاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے دوران گفتگو میں پاک امریکا سکیورٹی تعاون کی کاوشوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان سینٹ کام کے مطابق دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی۔