بھارتی اداکار کی لاش کئی دن تک باتھ روم میں پڑی رہی ۔۔انکشاف 

Dec 03, 2021 | 16:08:PM
 لاش , فلیٹ سے ملی
کیپشن: ویب سیریز مرزا پور کے مشہور اداکار برہما مشرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)حال ہی میں ویب سیریز مرزا پور کے مشہور اداکار برہما مشرا کی لاش ان کے فلیٹ سے ملی ۔ان کے اچانک انتقال پر بھارتی انڈسٹری سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:ایک اور بھارتی اداکا رکی موت ۔۔۔بالی ووڈ انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکار کی لاش کئی دن تک باتھ روم میں پڑی رہی اور لاش سے بدبو آنے کے بعد پڑوسیوں کی بدبو آنے کی شکایت پر پولیس تالا کھول کر اداکار کے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئی تو برہما کی لاش باتھ روم سے بوسیدہ حالت میں پڑی ہوئی ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برہما مشرا گزشتہ چار سال سے ممبئی کے علاقے ورسووا میں کرائے کے مکان میں رہ رہے تھے۔ 
اداکار نے برہما مشرا نے 29 نومبر کو سینے میں درد ہونے پر ڈاکٹر کو دکھایا تھا۔ ڈاکٹر نے انہیں گیس کی دوائی دی تھی اور گھر پر آرام کرنے کو کہا تھا۔ 
یہ بھی پڑھیں:شلپا شیٹھی کی بہن کی لڑائی ۔۔بے ہوش ہوکر گرپڑیں