سرگودھا: مضرصحت مٹھائی اور کولڈ ڈرنک پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیر

Aug 03, 2026 | 18:03:PM
 سرگودھا: مضرصحت مٹھائی اور کولڈ ڈرنک پینے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد کی حالت غیر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید زوار حسین کاظمی) سرگودھا میں مضرصحت مٹھائی اور کولڈ ڈرنک پینے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ 
11 سالہ عائشہ بے ہوش، سمیرا بی بی، صاحب بی بی، 6 سالہ حسنین اور 8 سالہ عنایہ کی حالت بگڑ گئی۔ 

 متاثرہ افراد کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : سانحہ بلدیہ کیس میں رہائی پانے والا ایم کیو ایم لند ن کا سابقہ ٹارگٹ گرفتار