اسلام اباد:تھانہ شمس کالونی کی حدودسے نائجیرین شہری کی لاش برآمد

Aug 03, 2025 | 01:27:AM
اسلام اباد:تھانہ شمس کالونی کی حدودسے نائجیرین شہری کی لاش برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد اویس) اسلام ابادکے تھانہ شمس کالونی کی حدود  سے نائجیرین شہری کی لاش برآمدہوئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ شمس کی حدود ایچ 13 علی چوک کے قریب ناائجیرین شہری جوئیل وکٹر اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔

پولیس کے مطابق نائجیرین شہری کی موت ممکنہ طور پر گرنے سے سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہوئی۔

جوئیل وکٹر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے