عمران خان کی اچانک پاکپتن آمد، دربار بابا فرید پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

Aug 03, 2022 | 15:43:PM
عمران خان کی اچانک پاکپتن آمد، دربار بابا فرید پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
کیپشن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان دربار بابا فرید کے بہشتی گیٹ پر کھڑے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اچانک پاکپتن پہنچے، جہاں انہوں نے دربار بابا فرید پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

 تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دربار بابا فرید پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ عمران خان نے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی۔