پوپ لیو مشرق وسطیٰ کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک ، اسرائیلی صدر سے ملاقات 

Apr 03, 2026 | 17:36:PM
پوپ لیو مشرق وسطیٰ کشیدگی ختم کرانے کیلئے متحرک ، اسرائیلی صدر سے ملاقات 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے کیھولک میسحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو بھی متحرک ہوگئے ، پوپ لیو نے اسرائیلی صدر پر ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے۔

ویٹیکن سے جاری بیان کے مطابق پوپ لیو نے اسرائیلی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں اسرائیلی صدر پر زور دیا ہے کہ وہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے تمام راستے دوبارہ کھولیں۔

پوپ لیو نے اسرائیلی صدر پر شہریوں کی حفاظت اور بین الاقوامی اور انسانی قانون کے احترام کو فروغ دینے کی بھی تاکید کی۔

ٰیہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان