حکومت نےعید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Apr 03, 2024 | 20:27:PM
حکومت نےعید الفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دیدی، پاکستان میں ملازمین 5 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے ۔

 تفصیلات کے مطابق میٹھی عید  پر  ہفتے میں 5 دن کام کرنے والے ملازمین کیلئے 10 سے 12 اپریل تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ہفتے میں چھ روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک تعطیلات ہوں گی، واضح رہے کہ ہفتہ 13 اپریل کو ہفتہ ہے اس طرح جہاں ہفتے کو پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے وہاں کیلئے نوٹیفکیشن 10 سے 12 اپریل کا جاری کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کی پیشگوئی