سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے والد آصف سنجرانی انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک )سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےوالد آصف سنجرانی انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کےمطابق آصف سنجرانی آغا خان اسپتال کراچی میں زیرعلاج تھے،مرحوم کافی عرصے سے گردوں کےعارضہ میں مبتلاتھے،نمازِجنازہ کا اعلان بعد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، خطے کی صورتحال، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
سابق چیئرمین سینیٹ کے والد کے انتقال کے بعد سیاسی حلقوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔