کرکٹ کی بڑی خبر،نئے پی ایس ایل کا میلہ 9 فروری سے شروع ہوگا

Sep 02, 2022 | 18:21:PM
کرکٹ کی بڑی خبر،
کیپشن: پی ایس ایل کی مونوگرام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیو)پی سی ایل ایٹ ۔۔پی ایس ایل گورننگ کونسل نے لیگ کے شیڈول کی منظوری دے دی۔
 تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل ایٹ کا میلہ 9فروری سے 19 مارچ تک ہوگا۔لیگ کے میچز چار شہروں میں کروائے جائیں گے ۔پی ایس ایل ایٹ کی میزبانی لاہور،کراچی، راولپنڈی اور ملتان کو مل گئی۔اجلاس میں لیگ کی ڈرافٹنگ اور دیگر امور کے حوالے سے معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز: ٹکٹس کی دھڑا دھڑ فروخت