امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔
امریکی محکمہ خزانہ نےایران کے 31اداروں اور 17 افراد کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ یہ گروہ جدید میزائل نظام اور امریکا میں بنے ہیلی کاپٹر کی غیرقانونی خریداری میں ملوث ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پردھاوا، عملے کے ارکان کو حراست میں لے لیا
امریکی محکمہ خزانہ کےمطابق ایران کا جوہری ہتھیاروں کا حصول ہماری سلامتی اور مشرق وسطیٰ کی سلامتی کے لیےخطرہ ہے۔