سائفر حکمرانوں کے الٹا گلے پڑ گیا ، شیخ رشید

Oct 02, 2022 | 20:48:PM
عوامی مسلم لیگ، سربراہ شیخ رشید احمد، سائفر حکمرانوں، الٹا گلے پڑ گیا،
کیپشن: شیخ رشید ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ سائفر حکمرانوں کے الٹا گلے پڑ گیا ہے، لینے کے دینے پڑ گئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد کاکہناتھا کہ سائفرپر اِن کے سابقہ بیانات موجودہ بیانات کے ساتھ سارے ملک میں سکرینوں پر دکھائے جائیں گے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ 12 ربیع اول کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا۔ لوگوں کو بیوقوف سمجھنے والے خود گھیرے میں آئیں گے۔اکتوبر خونخوار نومبر تشویشناک ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں: نواب شاہ؛ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس آفتاب احمد کی گاڑی کو حادثہ