سیلفی بناتے ہوئے میاں بیوی نہر میں ڈوب گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اوکاڑہ میں اکبر روڈ نہر لوئر باری دو آب جھال میں میاں بیوی ڈوب گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق میاں بیوی نہر کے کنارے سیلفی بنا رہے تھے کہ پاؤں سلپ ہونے سے بیوی نہر میں گر گئی،بیوی کو بچانے کےلئے شوہر نے بھی چھلانگ لگا دی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروئی کرکے نوجوان بچا لیاجبکہ خاتون کی تلاش کیلئے کشتی اور پلنجر کی مدد سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی۔۔ نوجوان کیساتھ کیا ہوا۔جانیے