جنسی ہراسگی میں ملوث  2 ملزم گرفتار

Nov 02, 2022 | 21:58:PM
جنسی ہراسگی,  ملزم, گرفتار ,سرکل راولپنڈی,ایف آئی اے
کیپشن: ملزم احتشام علی اور تصور علی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی کی کارروائی،جنسی ہراسگی میں ملوث  2ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے چھاپہ مار کر ملزم احتشام علی اور تصور علی کو گرفتار کیا، ملزمان شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر ، ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے۔

ملزمان شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہے تھے،ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزموں کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا گیا، ملزموں کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔