سابق مس امریکا و ماڈل انتقال کر گئیں

Nov 02, 2021 | 10:30:AM
سابق مس امریکا جوکیرل انتقال کر ءیں
کیپشن: سابق مس امریکا فاءل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی عمررسیدہ ترین ماڈل اور 'مس امریکا' جو کیرل ڈینیسن کیلیفورنیا میں  انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 97 برس تھی۔ 

تفصیلات کے مطابق جو کیرل ڈینیسن نے جنگ عظیم دوئم کے دوران 'مس امریکا' کا ٹائیٹل جیتا تھا۔ انہوں نے سٹیج پر روایتی  تیراکی کا لباس پہننے سے انکار کردیا تھا۔مس امریکا تنظیم نے ان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

ایریزونا کے شہر فلورنس میں پیدا ہونے والی جو کیرل نے 'مس ٹیکساس' کا ٹائیٹل جیتنے کے بعد 1942 میں 18 سال کی عمر میں 'مس امریکا' کا مقابلہ اپنے نام کیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:بڑا فراڈ۔۔ بجلی کا بل جمع کروانے سے پہلے یہ ویڈیو دیکھ لیں