ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانےکی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل

May 02, 2026 | 12:26:PM
ابو ظہبی میں پاکستانی سفارتخانےکی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ابوظبی میں پاکستانی سفارتخانے کی پاسپورٹ سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی ہے۔

پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث پاسپورٹ پراسیسنگ روک دی گئی ہے۔

اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ ابوظبی میں بسے پاکستانی شہری پاسپورٹ کے لیے آن لائن درخواست دیں۔

مزید پڑھیں:فارن سروس ایگریمنٹ نہ ہونے پر ورک ویزے پر بحرین جانیوالے 23 افراد آف لوڈ